Quiet essentials · Free shipping over $75 · Shop the edit

Amaal e Qurani 🔹 باب 13 : اُمّھات

SKU: 46062981791

4.3
USD300.00 USD346.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 29 - Aug 3

Description

🔹 باب 13 : اُمّھات المؤمنین رضی اللہ عنہن کے مناقب

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی دور حاضر کے عظیم محدث، مجدد اورسچے عاشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔ آپ پوری اُمتِ مسلمہ کو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت جیسی سعادت و نعمت سے آشنا کروانا وقت کی اہم ایمانی ضرورت سمجھتے ہیں۔ آپ شب و روز اسی فکر میں لگے رہتے ہیںکہ امت کا ہر فرد حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کمالاتِ معنوی اور جمالِ ظاہری سے ذہناً اور قلباً وابستہ ہو جائے۔ علاوہ ازیں اللہ تعالیٰ نے آپ کو یہ امتیاز عطا فرمایا ہے کہ آپ نے اُمت کے ہر مرض کے اَسباب کی نہ صرف درست تشخیص کی بلکہ اس کا مناسب علاج بھی تجویز فرمایا۔ آپ نے دورِ جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام و خواص دونوں کی علمی و فکری رہنمائی اور عقیدہ و عمل کی پختگی کے لیے احادیث مبارکہ سے خوب استفادہ کیا اور 100 کے قریب چھوٹے بڑے مجموعہ ہائے احادیث مرتب کیے۔ زیرِ نظر تصنیف میں سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے فضائل و مناقب سے متعلق ہے جس میں 102 اَحادیث مبارکہ مع اُردو ترجمہ و کامل تحقیق و تخریج اور ضروری شرح جمع کی گئی ہیں۔

خان بہادر مولوی محمد حسین

والدین کے کام کو آسان بنانے کے لیے ہمارے ملک کے عظیم تربیت کار جسٹس (ر) نذیر احمد غازی نے بچوں کی ذہنی سطح اور دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے انتہائی محبت اور کمال مہارت سے،مستند کتب کے حوالہ جات کے ساتھ بالکل آسان اور عام فہم انداز میں دس کتب پر مشتمل سیریز ’’پیارے بچوآؤ دین سیکھیں‘‘ترتیب دی ہے۔

Amaal e Qurani 🔹 باب 13 : اُمّھات

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products